April 7, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
ایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہ

معاشی ترقی ،استحکام اورخوشحالی کے لیے مل کرآگے بڑھناہے،وزیراعظم شہبازشریف

PM SHEHBAZ SPEECH IN SCC

معاشی ترقی ،استحکام اورخوشحالی کے لیے مل کرآگے بڑھناہے،وزیراعظم شہبازشریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب،،

وزیراعظم ننے کہا کہا کہ ایس سی اوممالک دنیا کی آبادی کا 40فیصد ہیں۔ اجلاس  کے نتائج خطے کے لیے دورس ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عالمی منظر نامے میں تبدیلی اورارتقا کا سامناکررہے ہیں، موجودہ صورتحال اجتماعی اقدامات کی متقاضی ہے۔
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان علاقائی ترقی،استحکام اورروابط کےفروغ کے لیے پرعزم ہے،سیاحتی روابط  اورگرین ڈیولپمنٹ  کے شعبوں پر توجہ کی ضرورت ہے،تجارتی روابط میں اضافے کےلیے کوششیں تیز  کرنی ہوں گی۔معاشی تعاون کےلیے ایس سی اوممالک کو نئی  حکمت عملی پر غورکرنا ہوگا

ویلکم چینی وزیراعظم خوش آمدید پاکستان میں جی آیاں نوں

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان  پرامن ،خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے،چاہتے ہیں افغانستان کی سرزمین دوسرے ممالک کےخلاف استعمال نہ ہو، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان علاقائی ترقی اوراستحکام کےلیے اہم ملک ہے۔

SCO 2024 IN ISLAMABAD
SCO 2024 IN ISLAMABAD

افغانستان کی سرزمین کادہشت گردی کےلیے استعمال کوروکنا ہوگاعالمی برادری افغانستان میں انسانی بنیادوں پرامدادپرتوجہ دے۔ پاکستان خطے میں امن کے قیام کےلیے اقدامات  کررہاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *