March 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

جنوبی افریقہ کے خلاف شاہینوں‌ نے کمر کس لی، نیٹس پریکٹس سے قبل فزیکل ٹریننگ

PAK TEAM PRACTCE

جیت کا جذبہ لے کر نئے عزم کے ساتھ قومی کرکٹ‌ ٹیم میدان میں‌ اتر آئی. لاہور میں قومی کرکٹرز نے جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔

نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

جنوبی افریقہ کے خلاف بہترین کارکردگی کے لیے قومی کرکٹرز نے پریکٹس شروع کردی. لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ہمراہ سابق کپتان اظہر علی اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پریکٹس کی.

کیویز نے شاہینوں کو ٹی ٹونٹی میں ہرا دیا

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باولنگ کی پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں کی جانب سے نیٹ سیشن سے قبل فزیکل ٹریننگ بھی کی گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا چیف سلیکٹر مل گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *