April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کے قرض پروگرام بحالی کے لیے آئی ایم ایف کی نئی شرائط

IMF PAKISTAN

آئی ایم ایف نے قرض پروگرام بحال کرنےکے لیے پاکستان کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ پانچ بڑے برآمدی شعبوں پر سترہ فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگنے کا امکان ہے۔ بنیادی غذائی اشیا اور ادویات کی ٹیکس چھوٹ‌ کو تحفظ‌ دیا جائے گا-

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات 10 روپے تک مہنگی ہونے کا اعلان آج متوقع

آئی ایم ایف کی شرط کے تحت حکومت نے جن اشیا پر ٹیکس چھوٹ دے رکھی ہے- ان پر بھی 17 فیصد سیلز ٹیکس لگانا ہوگا۔ آئی ایم ایف کی نئی شرط کے تحت موبائل فونز پر بھی سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد تک کیے جانےکا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان کو آئی ایم ایف نے ایک ارب 39 کروڑ‌ڈالر دے دیے

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر حکومت نے 330 ارب روپےکا سیلز ٹیکس استثنا ختم کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *