April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آئی سی سی کی بہترین ٹیسٹ باؤلر، بیٹسمین اور آل راونڈرز کی رینکنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کے بہترین کھلاڑیوں کو فہرست جاری کردی۔ کون بہترین بیٹسمین ؟، بہترین بالر اور بہترین آل راؤنڈر کا اعزاز کس نے حاصل کیا۔ ٹیسٹ رینکنگ کی لسٹ جاری کردی گئی۔ انگلینڈ کے بین اسٹوکس آل راؤنڈرزمیں بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نے دوسرا نمبر حاصل کیا ہے۔ بھارت کے جدیجا تیسرے نمبر پر ہیں۔

کیویز نے شاہینوں کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز کا بالنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ دوسرے، نیل ویگنر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
ٹیسٹ آل راونڈرز اور بالرز کی رینکنگ میں بھی کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہوسکا۔ بلےبازوں کی رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا چیف سلیکٹر مل گیا

کیوی کپتان کین ولیمسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ اسٹیو اسمیتھ دوسرے اور مارنس لبوشے تیسرے نمبر پربراجمان ہیں۔ بھارت کے ویرات کوہلی ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *