April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا

IMRAN AND FAISAL

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر فیصل واوڈا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔

فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکالے جانے کے نوٹیفکیشن پرعمران خان کےدستخط موجود ہیں۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے  پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔ فیصل واوڈا سے دو روز میں جواب طلب کیا گیا تھا۔

بنیادی رکنیت ختم ہونے کا نوٹی فیکیشن

یہ بھی پڑھیں:صحافی ارشد شریف کینیا میں‌پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوگئے

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ  پر امن احتجاج کی آڑ میں بہت سارا خون بہتا دیکھ رہا ہوں۔ لاشوں اور خون کا کھیل اس ملک میں بند ہونا چاہیے، لانگ مارچ کے بیانیے کی آڑ میں سازش رچائی جا رہی ہے، عوام ہر چیز پر لبیک کہیں لیکن کسی اور کے لیے بے گناہ موت نہ مریں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *