April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

اگر مگر کے بادل چھٹ‌ گئے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ‌میچ آج ہوگا

PCB AND ECB 1

اگر مگر کے بادل چھٹ‌ گئے- پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ‌میچ شیڈول کے مطابق ہوگا-

انگلینڈ کرکٹ‌بورڈ نے پہلا ٹیسٹ‌میچ شیڈول کے مطابق کھیلنے کا اعلان کردیا- پاکستان کرکٹ‌بورڈ کا کہنا ہے کہ ای سی بی نے کھلاڑیوں‌کی دستیابی سے متعلق آگاہ کردیا-

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج شیڈول کے مطابق شروع ہو گا- فیصلہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ کلئیر آنے کے بعد کیا گیا-

انگلینڈ کے 8 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

ٹاس سے قبل ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی-

اس سے قبل گزشتہ روز دورہ پاکستان پر موجود انگلش اسکواڈ کے درجن بھر ممبران کی طبعیت بگڑ گئی تھی- انگلش ٹیم مینجمنٹ نے اسے وائرل قرار دیا ہے-

پاکستان میں‌کرکٹ‌کے جذباتی دیوانے ہیں، بہترین کھیل کی امید ہے، انگلش ہیڈ کوچ

تاہم بیمار پلیئرز میں اہم کھلاڑی بھی شامل ہونے کی وجہ سے راولپنڈی ٹیسٹ کے بر وقت آغاز پر سوالیہ نشان لگ گیا تھا- جس کے باعث گذشتہ روز ہونے والی ٹرافی کی رونمائی بھی ملتوی کردی گئی تھی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *