April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کراچی کی صارف عدالت نے شہری کی درخواست پرشادی ہال انتظامیہ سے رقم واپس کروادی

SHADI HALL

کراچی کی صارف عدالت شرقی میں نے مہمان کم اور رقم پوری وصول کرنے پر شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ کا جرمانہ کرتے ہوئے وصول کی گئی اضافی رقم واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گیے ایک لاکھ 80 ہزار روپے واپس کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا ،عدالت نے حکم دیا کہ شادی ہال مالک 30 دن میں تمام واجبات ادا کرے ۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار

درخواست میں کہا گیا کہ 28 اکتوبر 2021 کو بیٹی کے شادی کے لیے ہال بک کرایا تھا ،5 سو مہمانوں کے 4 لاکھ 50 ہزار روپے میں معاملات طے پائے تھے۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ کرونا کی صورتحال کے باعث حکومت نے صرف 3 سو مہمانوں کو شادی میں بلانے کی اجازات دی تھی تو ہال کے مالک سے کہا کہ 5 سو کی جگہ 3 سو مہمان آئیں گے اس حساب سے ادائیگی کی جائے گی۔

شیخ رشید کی راول پنڈی کی لال حویلی کو سِیل کردیا گیا

درخواست میں بتایا گیا کہ ہال مالک نے شادی سے ایک دن قبل دھمکی دی کہ مہمان 3 سو ہوں یا 5 سو رقم پوری ادا کی جائے اور پھر شادی ہال مالک نے 3 سو کے بجائے 5 سو مہمانوں کی رقم وصول کی۔

عدالت نے شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گیے ایک لاکھ 80 ہزار روپے واپس کرنے کا حکم دے دی۔

عدالت نے شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا اور حکم دیا شادی ہال مالک 30 دن میں تمام واجبات ادا کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *