April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

گریگ بارکلے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین منتخب

ICC GREG Barclay

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو گریگ بارکلے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔

آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریگ بارکلے ایک معروف کمرشل لائرہیں. دو ہزار بارہ سے نیوزی لینڈ کرکٹ کیلیے بطورچیف ایگزیکٹو کام کررہے ہیں، آئی سی سی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد وہ یہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔

گریگ بارکلے نے حمایت کرنے پر ارکان کا شکریہ ادا کیا. انہوں‌ںے کھیل کے فروغ کے لیے مل جل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا. گریگ باکلے نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی کرکٹ برادری کورونا وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نکلنے میں کامیاب ہوگی۔

نیشنل ٹی20 کپ:دوسرے میچ میں سدرن پنجاب کو7 وکٹوں سے شکست

بارکلے نے قائم مقام چیئرمین کے طور پر کام کرنے والے عمران خواجہ کا شکریہ ادا کیا. ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے مشکل وقت میں امور بڑے احسن انداز میں چلائے، آئندہ بھی ان کے تجربہ سے فائدہ اٹھائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *