April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: اینجلو میتھیوز ’ٹائم آؤٹ‘ ہوگئے

اینجلو میتھیوز

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: اینجلو میتھیوز ’ٹائم آؤٹ‘ ہوگئے

بین الاقوامی کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلا اور اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ سری لنکن آل راؤنڈر اور سابق کپتان اینجلو میتھیوز کو وقت پر وکٹ پر نہ پہنچنے کے باعث ’ٹائم آؤٹ‘ کر دیا گیا۔ اینجلو میتھیوز پیر کو نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران بین الاقوامی کرکٹ میں ٹائم آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

قانون کے مطابق وکٹ گرنے کے بعد نئے بیٹسمین کو تین منٹ کے اندر وکٹ پر پہنچنا ہوتا ہے لیکن اینجلو میتھیوز ایسا کرنے میں ناکام رہے جس کی وجہ سے انہیں ٹائمڈ آؤٹ قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیٹنگ کے لیے باہر نکلتے ہی میتھیوز کے ہیلمٹ کا سٹریپ ٹوٹ گیا۔ جب وہ متبادل کا انتظار کر رہے تھے تو شکیب نے اپیل کر دی اور میتھیوز کو آؤٹ قرار دے دیا گیا۔ جب ایک بار شکیب الحسن نے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تو امپائر کچھ نہیں کر سکتے تھے۔

پاکستا ن سے سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فِن ایلن اور ایڈم مِلنے سیریز سے باہر

شکیب الحسن کے سدیرا سمارا وکرما کو آؤٹ کرنے کے بعد میتھیوز بیٹنگ کے لیے آئے تھے۔ سدیرا سمارا وکرما نے 42 گیندوں پر 41 رنز بنائے تھے۔ اس سے قبل ایسا صرف فرسٹ کلاس کرکٹ میں چھ مرتبہ ہو چکا ہے اور بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی بار ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *