نیا اجالا آن لائن نیوز ویب سائٹ ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی، لسانی و مذہبی اختلاف کے معلومات فراہم کرنا ہے۔
نیا اجالا کے پلیٹ فارم سے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور تجزئیے شامل کئے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کو بھی صلاحیتوں کے اظہار کے بھرپور مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔
نیا اجالا ہر شہر کی بھر پور نمائندگی کا عزم کیے ہوئے ہے۔ اس مقصد کے لیے نمائندگان نیا اجالا سے جڑنے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔ تاکہ وہ اپنے اپنے علاقے کی خبریں، مسائل کو اجاگر کر سکیں۔
اس کے علاوہ ہماری کوشش ہے کہ ہر علاقے میں معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے افراد اور اداروں کو بھرپور کوریج دی جائے تاکہ اچھائی کا فروغ ہو اور نیک کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو۔ کسی بھی حوالے سے آپ کی رائے ہمارے لیے اہمیت کی حامل ہے۔
فاسٹ بالر نسیم شاہ کے 2 چھکوںنے بھارت اور افغانستان کو ٹھکانے لگا دیا
ٹرین کا حادثہ 71 افراد کی جانیںلے گیا، متعدد افراد زخمی ہوگئے. بوگیوںمیںآگ لگ گئی
سمندری طوفان کیار کے باعث کراچی میں سڑکوںپر پانی جمع
چین میں جاری انیسویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری
خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں، چیف جسٹس
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار
ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس
صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے
یوٹیوب کا صارفین کی سہولت کیلیے لائیو اسٹریم میں زبردست تبدیلی کا فیصلہ
ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا
بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان