April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

قطر کا اولپمکس 2032 کی میزبانی کرنے کی خواہش کا اظہار

Qatar Olympic Committee e1595855757632

قطر نے اولمپکس دو ہزار بتیس کی میزبانی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

گلف عرب اسٹیٹس اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو درخواست بھیج دی ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کی میزبانی ملنے کے بعد قطر نے اولپمکس دو ہزار بتیس کی میزبانی کے لیے بھی امیدیں لگا لیں۔

فٹ‌بال کے شائقین پوری دنیا میں اس خبر کا انتظار کررہے تھے.

قطر نے اولپمکس 2032 کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو درخواست بھی بھیج دی گئی ہے۔ اگر قطر میگا ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا تو تاریخ میں پہلی مرتبہ اولمپکس مقابلے مشرق وسطیٰ میں ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *